حیدرآباد۔20۔مارچ (اعتماد نیوز)ہیلن طوفان کے بعد ریسات میں بڑے پیمانہ پر فصلیں تباہی کی ندر ہو گئیں۔ چنانچہ آج مرکزی حکومت کی جانب سے عہدیداروں کے وفد نے ضلع گنٹور
کے تنالی علاقہ کا دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے فصلوں کی تباہی کو تصاویر کے ذریعہ جائزہ لیا۔ اس موقع پر کسانوں کی بڑی تعداد نے طوفان کے چھ ماہ بعد اس وفد کے دورہ پر چار رکنی وفد پر بر ہمی کا اظہار کیا۔ اور کئی سوالات کئے۔